
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ سندھی اور اردو بولنے والے ہم وطن، ہم سفر اور بھائی ہيں۔
اپنے ایک بیان میں ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ دونوں طرف کے زہريلے بيانات، لسانيت اور تعصب کو رد کرتے ہيں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہميں ساتھ جينا اور ساتھ مرنا ہے، کراچی اور حيدرآباد سميت پورا سندھ ہم سب کا ہے، عارضی مفادات کے ليے دائمی نفرت نہ پھيلائيں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.