hookup Hawleyville hookup Blooming Grove hookup by tinder best hookup apps that aren't a scam hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ، لمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کی تعداد 36ہزار سے تجاوز کر گئی

سندھ میں لمپی اسکن وائرس کی صورتحال مزید بگڑ گئی ہے۔

محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق سندھ میں لمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کی تعداد 36ہزار سےتجاوز کر گئی ہے، سندھ میں 428 گائے لمپی وائرس سے متاثر ہو کر مرچکیں ہیں جبکہ گزشتہ 5روز میں50 سے زائد گائے مری ہیں۔

محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق صوبے میں اس وقت 90 لاکھ سے زائد گائے ہیں، اب تک 5لاکھ سے زائد گائے کو ویکسین لگائی جا چکی ہے جبکہ صوبے میں 24گھنٹوں میں 348 گائے لپمی وائرس کا شکار ہوئیں ہیں۔

محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق لمپی وائرس کے سب سے زیادہ 18ہزار 189کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں55، تھانا بولاخان میں 54، ٹھٹھہ اور جامشورو میں46، 46 گائے مرچکی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.