بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ، بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں، ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے نے کہا کہ سیلاب کے سبب سندھ اور بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں رہا۔

ترجمان کے مطابق اس وقت روہڑی ٹنڈوآدم سیکشن پر کئی مقامات پر پانی جمع ہے، جس کے باعث مسافر ٹرینوں کی بحالی میں مزید 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں۔

کراچی ایک لاکھ سے زائد سیلاب اور بارش متاثرین…

ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کی بحالی مرحلہ وار ہوگی جبکہ کنٹرولڈ اسپیڈ پر مال بردار ٹرینیں بحال کردی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.