boyne tannum hookup rules gay clubs for hookups gay vegas hookup cctv grindr hookup tampa farm girl hookup daty hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سقوط ڈھاکہ اور سانحہAPS ہماری تاریخ کے ناقابل فراموش واقعات ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) اور سقوط ڈھاکہ ہماری تاریخ کے دو ناقابل فراموش واقعات ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آج کے دن پوری قوم اپنے شہدا کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ان واقعات شہدا نے پاکستانی قوم کو ملک دشمنوں سے مقابلہ کرنے کا ایک نیا جذبہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف مذموم مقاصد رکھنے والے عناصرسے سختی سے نمٹیں گے۔

یاد رہے کہ 16 دسمبر 2014ء کی صبح دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے 132 طالبِ علموں سمیت 141 افراد کو شہید کردیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.