knoxville hookups hookup bbw com hookup Suplee PA hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سقوط ڈھاکا کے وقت ہم نے آپریشنل غلطیاں کیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکا کے وقت ہم نے آپریشنل غلطیاں کیں۔

ایک تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ کے بعد انفارمیشن کے شعبے کی اہمیت میں اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد اخلاقیات کے معیارات تبدیل ہوئے، ہمیں اپنا بیانیہ مضبوط کرنے کے لیے اپنے اداروں کو مضبوط کرنا ہوگا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوا د چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اتنی کم نہیں ہوئیں کہ اثرات یہاں تک آئیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ امریکا نے افغانستان پر چند گھنٹوں میں قبضہ کرلیا تھا، امریکی ایئرفورس افغانستان آئی تو طالبان کے لوگ بھاگ گئے، امریکا افغانستان میں کوئی متبادل نظام نہیں دے سکا۔

ان کا کہنا تھا کہ سقوط ڈھاکا کے وقت ہم نے آپریشنل غلطیاں کیں، ہم نے تمام فارن کارسپانڈنٹس کو ڈھاکا سے نکال دیا تھا، اس وقت ہم لوگوں کو وہاں رکھتے جو ہماری کہانی بتاتے۔

سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے الزامات کاجواب دے دیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ مینار پاکستان واقعے پرصرف ایک بھارتی ویب سائٹ نے 600 ویڈیوز بنائیں، نور مقدم کیس میں بھارت کے ویب چینل نے ایک دن میں 155 شارٹ کلپس چلائے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنا بیانیہ مضبوط کرنے کے لیے اپنے اداروں کو مضبوط کرنا ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.