بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کو مبارکباد

سعودی عرب کے ولی عہد سلطنت شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعاگو ہیں۔ 

دریں اثنا چین کے وزیراعظم لی کیانگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کل وقتی اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.