ہفتہ 27؍ذیقعد 1444ھ17؍جون 2023ء

سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کردی

سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی تدابیر کے لیے نئی آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔

سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کر کے تمام افراد کو صفائی کی پابندی کا خیال رکھنے کا کہا ہے۔

سعودی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ وائرس والی بیماریوں میں حفاظتی تدابیر اپنائی جائیں اور ہاتھ دھونے کا عمل جاری رکھا جائے، وبا ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا صحت کے لیےخطرہ نہیں رہا۔

سعودی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ معمر افراد اور لاعلاج بیماری کے مریض حفاظتی اقدامات کی پابندی جاری رکھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.