سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 6 وزارتوں سے تعلق رکھنے والے 78 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
سعودی محکمۂ انسدادِ کرپشن کے مطابق حراست میں لیے گئے ملازمین پر رشوت ستانی، جعل سازی اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔
ترجمان سعودی محکمۂ انسدادِ کرپشن نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان ملازمین کا تعلق دفاع، داخلہ، صحت، انصاف، تعلیم اور بلدیات کی وزارت سے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.