سعودی عرب میں نیا تعلیمی سال اتوار 29 اگست سے شروع ہوگا، 30 جون کے بعد تعلیمی سال کے اختتام پر تعطیلات کا آغاز ہوگا۔
سعودی وزارتِ تعلیم کے مطابق 12 سال اور اس سے زیادہ کےطلبہ کی حاضری کی شرط کورونا ویکسین ہے۔
سعودی وزارتِ تعلیم نے بتایا کہ مڈل اور ثانوی کلاسوں کے 70 فیصد طلبہ ویکسین لگوا چکے ہیں۔
ترجمان کے مطابق کورونا ویکسین کی ایک خوراک لینے والوں کی شرح 45 فیصد ہے جبکہ 2 خوراکیں لینے والوں کی شرح 19 فیصد ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.