اتوار 12؍شعبان المعظم 1444ھ5؍مارچ 2023ء

سعودی عرب کے پہلے خلانورد کی خلا میں روانگی کی تاریخ 12 مئی مقرر

سعودی عرب کے پہلے خلانورد کی خلا میں روانگی کی تاریخ 12 مئی مقرر ہوگئی ہے۔ 

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ناسا نے یکم مئی کی تاریخ تبدیل کرکے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ 

سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ سعودی خلانورد کی روانگی امریکی خلانورد کی قیادت میں متوقع ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی خلانورد 17 اکتوبر سے امریکا میں خلائی سفر کی مشق میں مصروف ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.