سعودی عرب کے وزير داخلہ امير عبدالعزيز ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
وزير داخلہ شيخ رشید اور حافظ طاہر اشرفی نے سعودی وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔
اس موقع پر سعودی سفير اور وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
سعودی وزير داخلہ وزير اعظم عمران خان، صدر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.