سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن پر کورونا وائرس کی وجہ سے عائد عارضی سفری پابندیاں ختم کردی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ان ممالک میں رہنے والے سعودی شہری اب وطن واپس آسکیں گے۔
سعودی ایوی ایشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروں کو تمام احتیاطی تدابیر کی پابندی کرنا ہوگی۔ جبکہ گائیڈ لائنز پر عمل نہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.