سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مملکت میں کورونا وائرس کے 355 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔
سعودی حکام کے مطابق وبا کے آغاز سے لیکر اب تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 8 لاکھ 34 ہزار 834 ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.