سعودی عرب کے شہر جازان میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے 5 کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق حادثہ جازان ریجن کی احد المسارحہ کے دیہی علاقے الحمصہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آیا۔
عینی شاہدین کے مطابق سامنے سے آنے والی گاڑی تیز رفتاری کے ساتھ غلط رخ پر چل رہی تھی جس کی وجہ سے حادثہ ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.