اتوار 28؍ذیقعد 1444ھ18؍جون 2023ء

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔ 

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔

واضح  رہے کہ سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے اتوار 18 جون کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.