سعودی عرب مرغی کے گوشت کی پیداوار میں خود کفیل ہو گیا ہے۔
سعودی عرب کے سیکریٹری ماحولیات، پانی اور زراعت کے مطابق مرغیوں اور انڈوں کی پیداوار کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں بتایا گیا کہ مرغی کے گوشت کی پیداوار میں 68 فیصد تک خود کفیل ہوچکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ پولٹری کے شعبے میں 17 ارب ریال کی نئی سرمایہ کاری ہوئی ہے اور 2025 تک مرغیوں کی پیداوار میں 80 فیصد تک خود کفیل ہوجائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.