militarycupid con tiny little asian bagoong isda in english live local date review flirting app for married prince and princess school pasig

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب: شہری آبادی پر حوثی ڈرون حملے کی کوشش ناکام

سعودی عرب میں حوثیوں کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی شہر خمیس مشیط کی شہری آبادی پر حوثی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔

ترجمان اتحادی افواج کا مزید کہنا ہے کہ اتحادی افواج کی ایئرڈیفنس ٹیم نے ڈرون فضا میں مار گرایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.