ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان سعودی عرب سے تین ارب ڈالر ملنے کے چوتھے روز بھی برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوئی ہے۔
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 171 روپے 29 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کم ہوکر 172 روپے 20 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.