4 foot by 8 foot solar panel hookup california hookup bar asian girls hookup Hawleyville casusl hookup review farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب جانے والا بحری جہاز سوڈانی ساحل پر ڈوب گیا

سعودی عرب جانے والا بحری جہاز سوڈانی ساحل پر حادثہ پیش آنے کے باعث ڈوب گیا۔ بحری جہاز پر 16 ہزار کے قریب بکرے لدے ہوئے تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مویشیوں کا یہ جہاز سوڈان سے سعودی عرب جانوروں کو برآمد کررہا تھا، جہاز پر صرف 9 ہزار بھیڑیں لے جانے کی گنجائش تھی۔

رپورٹس کے مطابق بحری جہاز پر موجود عملہ حادثے میں محفوظ رہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.