بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللّٰہ انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللّٰہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی انتقال کرگئیں۔

سعودی عرب کے شاہی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہزادی کی نماز جنازہ آج جمعہ کو امام ترکی بن عبداللّٰہ جامع مسجد میں بعد نماز عصر ہوگی۔

ایوان شاہی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں شہزادی عبیر کے لیے رحمت و مغفرت اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرنے کے دعا کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.