سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے Urdunews On نومبر 10, 2023 1 سعودی عرب کے شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.