best hookup subredduts 80 hookup best totally free hookup app free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام ممالک کو ہر برائی اور نقصان سے محفوظ رکھے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ اس سال معتمرین اور زائرین کی راحت کو یقینی بنایا، مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ میں پوری گنجائش کے ساتھ عبادت کی اجازت دی گئی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.