سعودی عرب کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 9 اگست سے مختلف ممالک سے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع ہو گی۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ کرنے والوں کی گنجائش 60 ہزار رکھی جائے گی۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرے کے ویزے 8 عملی دورانیئے میں تقسیم ہوں گے۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا مزید کہنا ہے کہ ہر ماہ 20 لاکھ افراد عمرہ ادا کر سکیں گے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے یہ بھی کہا ہے کہ عمرے کے پرمٹ ’اعتمرنا‘ اور ’تولنا‘ ایپ سے جاری ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.