سعودی عرب میں روس کے مشہور و معروف ہتھیار کلاشنکوف کی فیکٹری لگانے کی تیاریاں جاری ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور روس کے درمیان جدید ترین کلاشنکوف کی تیاری کے لیے مذاکرات ہوئے ہیں۔
مذاکرات کے دوران سعودی عرب میں روسی کلاشنکوف کی تیاری کے لیے فیکٹری قائم کرنے پر غور کیا گیا۔
روسی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کلاشنکوف اور دیگر روسی اسلحے کی تیاری بھی سعودی عرب میں کی جا سکے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.