بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

سعودیہ اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی۔

برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں بھی بعض کمیونٹیز آج اور بعض جمعرات کو عیدالاضحیٰ منائیں گی۔

خلیجی ریاستوں میں باربر شاپس، مٹھائی اور ملبوسات کی دکانوں پر رش لگ گیا ہے، جبکہ قربانی بک کروانے والوں کی بھی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.