امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکی حکام معمول کے تعلقات کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم ابھی سعودی، اسرائیل تعلقات کے معاہدے سے بہت دور ہیں۔
صدر بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں بات کرنے کے لیے بہت کچھ ملا ہے، سچ کہوں تو مجھے نہیں لگتا کہ انہیں اسرائیل سے کوئی زیادہ مسئلہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.