منگل22؍ذوالحجہ 1444ھ11جولائی 2023ء

سری لنکا کے وانندو ہسارنگا آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار

سری لنکا کے وانندو ہسارنگا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیے گئے۔ 

وانندو ہسارنگا جون کی کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

ہسارنگا کا آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور زمبابوے کے شان ولیمز سے مقابلہ تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.