hookup Birmingham best really free hookup sites hookup Parsippany NJ instant sex hookup sites boyne tannum hookup rules casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سری لنکا میں ایشیاء کپ کے حوالے سے ICC کا اجلاس دبئی میں ہوگا

سری لنکا کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایشیا کپ پر گفتگو کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس دبئی میں ہوگا۔

ایشین کرکٹ کونسل کے تمام ممبرز آئی سی سی اجلاس کے لیے دبئی میں موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے دورہ سری لنکا کو بھی دیکھا جائے گا اور ایشیاء کپ سے قبل پاکستان کا دورہ سری لنکا بھی شیڈول ہے۔

اجلاس میں آئی سی سی افغانستان کرکٹ بورڈ سے متعلق ورکنگ گروپ کی رپورٹ کا جائزہ لے گی۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ آئی سی سی ویمن ٹیسٹ کرکٹ کو بڑھانے کے لیے لائحہ عمل پر غور کررہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.