بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سری لنکا سے دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے گال میں دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کے لیے ٹریننگ سیشن  کا آغاز ہو گیا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے شروع ہو گا۔

پاکستان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ری ہیب کے لیے اسکواڈ کے ساتھ رہے ہیں، جبکہ وہ گھٹنے کی تکلیف کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.