بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

سرگودھا: مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

سرگودھا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق دیووال میں بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق ہوگئی۔ 

فائرنگ کرنے والا ملزم فرار ہوگیا جبکہ اس معاملے کی تحقیقات آغاز کردیا گیا ہے۔ 

پولیس حکام کے مطابق ادھر پل مانگنی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ ملزمان نقدی اور موبائل لے کر فرار ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.