سرگودھا میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ھہ
پولیس کے مطابق اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو فائرنگ کر کے بھائی قتل کیا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق چار دن پہلے ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کرکے ویڈیو بنائی، متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پولیس نے زیاتی کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ 2 تاحال فرار ہیں۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو آج اُس کے بھائی نے قتل کردیا، واقعے کا مقدمہ درج کر کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔
Comments are closed.