سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب 8 مسلح افراد نے 2 وکلاء کو اغوا کرلیا۔
واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ وکلاء کی بازیابی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
علاوہ ازیں سرگودھا سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اوباڑو سے بازیاب کرالیا گیا۔ لڑکی کو اغوا کر کے زبردستی شادی کرائی گئی تھی۔
پولیس کے مطابق 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کا گینگ لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرتا تھا اور مغوی لڑکیاں فروخت کردی جاتی تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.