i hate liars poems hot young thai girls singles to meet more dating site online sexy girl normal girl height

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرکاری محکموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔

عثمان بزدار سے اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ فضیل آصف نے ملاقات کی، ملاقات میں فضیل آصف نے وزیر اعلی کو تین سالہ کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینئر سٹیزن کے لیے باہمت پروگرام شروع کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں صوبائی محکموں اور اداروں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ سرکاری محکموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا، عوامی خدمت اور فلاح و بہبود میں غفلت برتنے والے قابل برداشت نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.