قومی بچت اسکیم کے تحت سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف کرادی گئیں۔
قومی بچت کے مطابق 3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13 اعشاریہ 28 فیصد ہے جبکہ 5 سالہ اکاؤنٹ پر شرح منافع 12 اعشاریہ 60 فیصد ہے۔
قومی بچت اسکیم کے تحت اسلامی سیونگ اکاؤنٹس پر شرح منافع 13 اعشاریہ 50 فیصد ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.