بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں جاری

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں جاری ہے، تقریب میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزراء بھی موجود ہیں۔

چینی صدر شی جن پنگ بیجنگ بھی تقریب میں موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.