وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرخرو ہونے پر اللّٰہ کے حضور عاجزی کے ساتھ سر جھکاتا ہوں۔
اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ 3 سال تک عمران اور اس کے ساتھی میری کردار کشی کے لیے ہر حد تک گئے۔ گھناؤنی مہم میں انہوں نے ملک کی بدنامی کی پرواہ نہیں کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ انہوں نے دوست ملکوں سے تعلقات کو نقصان پہنچنے کی بھی پرواہ نہ کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.