سرجانی اور منگھو پیر تھانے کی مکمل نفری تبدیل کر دی گئی، نفری کو سینٹرل پولیس کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق دونوں تھانوں سے تقریباً 250 کے قریب افسران و اہلکاروں کی تبدیلی کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں تھانوں کی نفری کو عوامی شکایات میں اضافے کے بعد تبدیل کیا گیا ہے۔
دونوں تھانوں سے متعلق کرپشن اور اسمگلنگ کی شکایات بھی موصول ہوئی تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.