جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی اسرائیلی حملے میں شہید

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر اسرائیلی حملے میں ماری گئی۔

رپورٹس کے مطابق رؤی ہنیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی طالبہ تھیں، وہ براق اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.