no games allowed free cupid dating site dating ladyboys meet asian guys attractive asian

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سخت گیر دور کو دہرانے کا ارادہ نہیں، ملا عبدالسلام ضعیف

طالبان رہنما اور پاکستان میں سابق طالبان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ اپنے سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ طالبان اپنے عہد کی پاسداری کررہے ہیں۔

ملا عبدالسلام ضعیف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کی تعلیم جاری ہے اور وہ کام پر بھی جاسکتی ہیں۔

انہوں نے افغانستان کی صورتحال سے متعلق مزید کہا کہ طالبان کسی سے کوئی بدلہ نہیں لے رہے۔ قانونی انداز میں کابل ایئرپورٹ جانے والوں کو طالبان نہیں روک رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.