چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور ڈاکا مارتا ہے تواس کو این آر او ملتا ہے، سب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن گیا۔
عمران خان نے سیالکوٹ کے مرے کالج میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ امریکا نے ہم پر چوروں کو مسلط کیا، جب تک زندہ ہوں ان چوروں کا مقابلہ کروں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ انسانوں اورجانوروں کے معاشرے میں فرق انصاف کا ہوتا ہے، جانوروں کے معاشرے میں طاقتورکا قانون چلتا ہے۔
Comments are closed.