kristel hope old women xnxx online sexy girl meet single women in south africa i am vietnamese jessica27 dating site linked to facebook bonjour indonesia

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سبق یاد نہ ہونے پر مدرسے کے استاد کا ڈنڈوں سے بچے پر تشدد

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مبینہ طور پر مدرسے کے استاد نے طالب علم کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ 

ورثا نے الزام عائد کیا کہ بچے کو سبق یاد نہ ہونے پر ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی میڈیکل رپورٹ میں اس پر تشدد ثابت ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.