بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ساؤ پاؤلو ، 557 فٹ بلند عمارت میں شیشے کا فلور توجہ کا مرکز

برازیل کے شہرساؤ پاؤلو کی 557 فٹ بلند عمارت میں شیشے کا فلور توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

42 ویں منزل پر لوگ اپنےاعصاب کا امتحان لینے لگے۔

کوئی خوفزدہ تو کوئی اطمینان سے شہر کا نظارہ کرنے لگا ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.