سانگھڑ میں پندرہ روز پہلے اقلیتی برادری کی شادی شدہ خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔
ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد یونس چانڈیو اور ایس ایس پی سانگھڑ بشیر بروہی نے مشترکہ پریس بریفنگ دیتے ہوئے تفصیلات شیئر کیں۔
انہوں نے کہا کہ خاتون دیا بھیل کو اس کے سابق دوست نے بات چیت جاری نہ رکھنے پر ساتھیوں سے مل کر قتل کیا، بعد میں لاش کھیت میں پھینک دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.