سانگلہ ہل میں مڑھ بلوچاں روڈ پر مریم آباد پل سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایک بھائی نہر سے باہر نکل آیا جبکہ دوسرا ڈوب گیا ہے۔
حکام نے کہا کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے نوجوان کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
اتوار 23؍صفر المظفر 1445ھ10؍ستمبر 2023ء
Comments are closed.