
سانحہ بلدیہ کیس کے ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا نے سزا کے خلاف اپیل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کردی۔
سندھ ہائیکورٹ نے زبیر چریا اور رحمان بھولا کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کی تھیں۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دونوں ملزمان کو پھانسی کی سزا سنائی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.