سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس میں 5 دہشت گردوں کو پھانسی دی جاچکی ہے۔
سرکاری دستاویز کے مطابق 2 دسمبر 2015 کو 4 دہشت گردوں حضرت علی، عبدالسلام، سبیل اور مجید کو پھانسی دی گئی۔
دستاویز کے مطابق24 مئی 2017 کو سانحہ اے پی ایس کے دہشت گرد رضوان کو پھانسی دی گئی۔
سرکاری دستاویز کے مطابق اگست2016 سے دہشت گرد عتیق کی جائزہ پٹیشن عدالت عظمیٰ میں زیرغور ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.