whisper hookup hookup Wurtsboro NY cd hookups in cochise county office hookup best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سانحہ اے پی ایس، سات سال گزرنے پر ولید خان نے کیا کہا؟

سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں 8 گولیاں لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے طالبِ علم ولید خان نے دہشت گردوں کے سفاک حملے کے سات برس مکمل ہونے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔

ولید خان نے اپنی زندگی کے اس ناخوشگوار واقعے کے حوالے سے کہا کہ 7 سات سال ہو گئے لیکن ابھی تک زخم تازہ ہیں لیکن ہم پہلے سے زیادہ پرعزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئیے ہر اس چیز کے خلاف متحد ہو جائیں جو ہمیں تقسیم کرتی ہے۔

ولید خان نے یہ بھی لکھا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے اس ٹیومر کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے اپنے وعدے کو نہ بھولیں، ہم ایک بار پھر جگمگائیں گے۔

خیال رہے کہ سانحہ اے پی ایس میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے ولید خان گزشتہ برس برطانوی یوتھ پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.