hookup Illinois casual encounter hookups ford escort zx2 sr ecu hookup gay hookup apps nz hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سانحۂAPS کیس: اٹارنی جنرل نے وزیرِ اعظم کو کیا مشورہ دیا؟

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید نے سانحۂ اے پی ایس از خود نوٹس کیس پر وزیرِ اعظم عمران خان کو بریفنگ دی ہے۔

ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید نے وزیرِ اعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہونے کا مشورہ دے دیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کچھ دیر میں سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی ممکنہ پیشی کے پیشِ نظر سپریم کورٹ آف پاکستان کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

دوسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان کی ممکنہ پیشی کے پیشِ نظر سپریم کورٹ آف پاکستان کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

وزیرِ اعظم عمران خان کا سیکیورٹی اسٹاف سپریم کورٹ پہنچ گیا۔

وزیرِ اعظم کے سیکیورٹی اسٹاف نے داخلی دروازوں پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.