سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ڈاکٹر عبدالمالک کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔
ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کو کل صبح 10بجے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.