سابق وفاقی وزیر وقار احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر وقاراحمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک بھر سے سیاستداں نواز شریف کی لیڈر شپ میں ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں۔
امیر مقام کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا سے مزید کئی نام ن لیگ میں شامل ہوں گے۔
اس موقع پر وقار احمد خان نے کہا کہ ڈار صاحب کی سربراہی میں ن لیگ کے پاس بہترین معاشی ٹیم ہے۔
Comments are closed.